Saturday, July 23, 2011

Khuda Hafiz Ifti Nasim

آج خوبصورت شاعر افتی نسیم خدا کو پیارے ہو گے، انااللہ وانا الیہ راجعون! --- اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔ ایک دوست نے فیس بک پر دو شعر، شئیر کیے۔۔۔۔

بارشوں کے بعد ست رنگی دھنک آ جاے گی
کھل کے رو لو گے تو چہرے پر چمک آ جاے گی
آج بھی مجھ کو یہ لگتا ہے کہ اگلے موڑ پر
جس پہ اک پیلا مکان تھا وہ سڑک آ جاے گی

اپنے ایک انٹرویو میں نے کہا تھا کہ میرے قبر کی کتبے پر لکھ دینا، He lived